کلثوم نواز بہادر خاتون تھیں، عابد شیر علی کے تاثرات

September 11, 2018

مسلم لیگ ن کے رہنماء عابد شیر علی کہتے ہیں کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر پورا خاندان اور پارٹی سوگوار ہے، سابق خاتون اول نے اۤمریت کا مقابلہ بہادری سے کیا، وہ نواز شریف کیلئے ڈھال ثابت ہوئیں اور ہر مشکل کا مقابلہ کیا۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔