وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں نیلام کرنے پر فواد چوہدری کی وضاحت

September 11, 2018

حکومت نے وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کے بعد چار سرکاری ہیلی کاپٹرز اور آٹھ بھینسیں بھی نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے۔اِس حوالے سے سماء کے نمائندے عباس شبیر نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے خصوصی بات چیت کی۔