سماء بنا ننھے عمر کی آواز

Samaa Web Desk
September 10, 2018

کے الیکٹرک کی مجرمانہ غفلت نے کمسن محمد عمر کے بازو چھین لیے مگر اس نے ہمت نہ ہاری۔ غم سے نڈھال والدین بچے کے لیے انصاف مانگ رہے ہیں ۔ سماء دُکھی گھرانے کی آواز بن گیا۔