کیا آپ جانتے ہیں صدر مملکت کے اختيارات کيا ہیں؟

Samaa Web Desk
September 10, 2018

یہ تاثر غلط ہے کہ صدر مملکت کے پاس کوئی اختیار نہیں، نئے صدرچاہیں تو نئے پاکستان میں نئے صدر کے انداز سے نظرآسکتے ہیں، پاکستان میں صدرکے اختیارات کیا ہیں وہ معاملات پر کتنے اثرانداز ہوسکتے ہیں جاننے کیلئے رپورٹ دیکھیں