کینجھر جھیل میں اسپیڈ بوٹ کے مزے

September 9, 2018

کراچی سے ایک سو بائیس کلو میٹر دور کینجھر جھیل پر کراچی والے اسپیڈ بوٹ کی سیر کرنے پہنچ گئے ہیں۔ کرایہ کچھ زیادہ ہے لیکن اسپیڈ بوٹ کی سیر کے لئے شہری زیادہ کرایہ دینے کے لئے بھی تیار ہیں۔ سما کے نمائندے علی حفیظ اسپیڈ بوٹ میں موجود ہیں۔