ڈاکو کلاشنکوف استعمال کرنے لگے

Samaa Web Desk
September 9, 2018

کراچی میں ملزمان ڈکیتی کے لیے اب کلاشنکوف کا استعمال کرنے لگے۔ صدر کے علاقے میں شیرمال ہاؤس پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی ہے۔ مزید جانیے سماء کے نمائندے یاسر حسین سے۔

 
 
 

ضرور دیکھئے