آبشاروں اور شفاف دریاؤں کا مسکن دیر کی کمراٹ ویلی

Samaa Web Desk
September 9, 2018

صدیوں پرانی لکڑی سے بنی تھل مسجد کی سیر کریں، پھر گھنے جنگلات، قدرتی آبشاروں ، پہاڑوں کے نظارے کرنے دیر کی کمراٹ ویلی میں داخل ہوجائیں، گھنے جنگلات سرسبز و شاداب میدان بہتی آبشاروں اور شفاف دریاؤں کا مسکن دیر کی کمراٹ ویلی کی سیر کرارہے ہیں زاہد جان