فاروق ستار پی ٹی آئی میں جارہے ہیں یا نہیں؟

September 8, 2018

ڈاکٹر فاروق ستار تحریک انصاف میں جارہے ہیں یا نہیں، صحافی کے سوال پر فاروق ستار نے جواب کیلئے اگلی تاریخ دے دی۔ ان کا کیا کہنا تھا اس رپورٹ میں دیکھیں۔