فکس اٹ والے اسلام آباد بھی پہنچ گئے

September 8, 2018

کراچی سے شروع ہونے والی فکس اٹ مہم جڑواں شہروں تک پہنچ گئی ۔ نئی حکومت کو مسائل کے حل کیلئےچھ سے سات ماہ کی مہلت بھی دے دی ۔ فکس اٹ نےخبردار کردیا کہ حقیقی تبدیلی نہ آئی تو پھر عوام کے تیور بدلنے میں دیر نہیں لگے گی۔