فيصل آباد میں شہری نے ڈاکو کومشکل میں ڈال دیا

Shaheen Shahzadi
September 8, 2018

فیصل آباد میں موٹر سائیکل چھیننے والے کو منہ کی کھانی پڑی۔ اسلحہ کے زور پر واردات کرنے والے کو باہمت شہری نے خالی ہاتھ بھاگنے پر مجبور کردیا۔