شہید پائلٹ راشد منہاس شہید

September 7, 2018

یوم فضائیہ کے موقع پر کراچی میں شہید فلائٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔