پاک فضائیہ کا نیا گیت جاری

Samaa Web Desk
September 7, 2018

سات ستمبر کا دن پاک فضائیہ کے ہوا بازوں کے نام ہے۔ پاک فضائیہ کے شیر دل جوانوں کی مہارت اور جاں بازی نے پینسٹھ کی جنگ میں پاکستان کو کامیابی دلوائی۔ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاک فضائیہ نے نیا گیت جاری کردیا ہے۔