شہداء کی قربانیوں پر خاکے، شرکاء کی آنکھیں بھر آئیں

September 6, 2018

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلبا و طالبات نے شہداء کی قربانیوں پر خاکے پیش کئے، تو شرکاء جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، ہر آنکھ آشک بار ہوگئی۔ تفصیلات راشد حمید کی اس رپورٹ میں دیکھیں۔