دشمن پر ہیبت طاری کرنیوالا قوم کا عظیم سپاہی

Najia Niazi
September 6, 2018

جس نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملادیا، جو پہنچا تو ہیبت بن کر چھاگیا، وہ قوم کا رکھوالا، جانبازسپاہی، جس نے 30 سیکنڈ میں بھارت کے 5 جہاز مار گرائے، پاکستانی قوم آج بھی محمد محمود عالم کو سلام پیش کرتی ہے، ناجیہ نیازی کی رپورٹ دیکھیں۔