یوم دفاع ، واہگہ بارڈر پر سينہ تانے جوانوں کی نظريں دشمن کو للکارتی رہيں

Samaa Web Desk
September 6, 2018

چھ ستمبرکا دن یادگاربنانے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد واہگہ بارڈر لاہور پہنچ گئی، فلک شگاف نعروں کی گونج میں پرچم اتارنے کی تقریب ہوئی جہاں رینجرز کے جوانوں کی پریڈ نے شرکاء کا لہو گرما دیا، دیکھتے ہیں لاہور سے ضیاء الرحمن کی رپورٹ