یوم دفاع پر سماء کا خصوصی پروگرام

September 6, 2018

یوم دفاع پاکستان پر سماء نے خصوصی پروگرام پیش کیا۔ ’صبح سویرے سماء کے ساتھ‘ کی ٹیم پی اے ایف بیس رسالپور پہنچ گئی اور وطن کی حفاظت کرنے والے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔