پنجاب میں ن لیگ کیخلاف بغاوت نے سر اٹھالیا؟

September 4, 2018

مسلم لیگ نون کو ایک اور بڑا دھچکا، پنجاب اسمبلی میں بغاوت نے سر اٹھالیا، صدارتی انتخاب میں مسترد ہونیوالے 18 میں سے 12 ووٹ ن لیگ کے نکلے، سندھ میں پیپلز پارٹی کو 5 ووٹ زائد ملے۔ آخر یہ سب کیسے ہوا، اس رپورٹ میں دیکھیں۔