پنجاب میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟

Samaa Web Desk
September 4, 2018

نجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا تقرر تاحال نہیں ہوسکا، اسمبلی سیکریٹریٹ نے مسلم لیگ نون کی ریکوزیشن پر ارکان کے دستخط جعلی قرار دے دیئے ہیں، ن لیگ اس کی ذمہ داری پرویز الٰہی پر ڈال رہی ہے۔ نعیم اشرف بٹ کی رپورٹ دیکھیں۔