شعیب اختر مارننگ شو میں

Samaa Web Desk
September 4, 2018

پاکستانی کرکٹ اسٹار شعیب اختر بنے سماء کے مہمان ۔ سماء کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب وہ بولنگ کے لیے آتے تھے تو بھارتی بلے باز کانپ جاتے تھے ۔

شعیب اختر نے ماضی کی بھولی بسری یادیں بھی تازہ کیں ۔