عارف علوی کو کیا شکایت ہے؟

Abbas Shabbir Ali
September 4, 2018

عارف علوی صدر آج منگل کو ملک کے صدر بن گئے۔ صدر بننے کے بعد وہ کہاں رہیں گے؟

سماء کے نمائندے عباس شبیر نے ان سے سوال کیا کہ بحیثیت صدر کہاں رہیں گے۔ جواب میں عارف علوی نے کہا کہ وہ ابھی پارلیمنٹ لاجز میں رہ رہے ہیں۔ باتھ روم میں پانی اوور فلو ہوا ہے۔