آسمان سے مچھلیوں کی بارش

September 3, 2018

آسمان سے پانی برستا ہے، کبھی کبھی نوٹ برسائے جاتے ہیں لیکن امریکا میں مچھلیوں کی بھی بارش ہوتی ہے۔

امریکی ریاست یوٹا میں جہاز کے ذریعے جھیلوں میں مچھلیاں ڈالی گئیں، ہر سال 200 جھیلوں میں مچھلیوں کی بارش کی جاتی ہے تاکہ بلندی پر واقع جھیلوں میں مچھلیوں کی کمی نہ ہو۔