اسپتال کے کمرے میں شراب، ایسی سہولت ہم فراہم نہیں کرتے، ڈاکٹر عاصم

Samaa Web Desk
September 3, 2018

ضیاء الدین اسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے پر ڈاکٹر عاصم حسین بھی بول پڑے، کہتے ہیں کہ شرجیل میمن سب جیل میں تھے، ایسی غلط سہولت ہم فراہم نہیں کرتے۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔