ايک سال ميں ريلوے کو کھڑا کرديں گے، وزیر ریلوے شیخ رشید

September 1, 2018

شیخ رشید احمد کا کہنا ہے بھاری تنخواہوں پرریلوے میں کنٹریکٹ ملازم خود ہی نوکری چھوڑ دیں، سات سات لاکھ روپے منظورنظرافراد کو نوازا گیا، ایک سال میں ریلوے کو کھڑا کردیں گے، صحافیوں نے سوالات کئے تو شیخ رشید بولے مجھے دو تین ماہ تو دیں اور بھی وزارتوں میں مسائل ہیں میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں