ہاکی ٹیم اولمپکس میں براہ راست شرکت سے محروم

Samaa Web Desk
August 31, 2018

ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے اولمپکس میں براہ راست شرکت کا بڑا موقع ضائع کردیا۔ سابق اولیمپینز نے صدر ہاکی فیڈریشن اور سیکرٹری سے استعفی کا مطالبہ کردیا