ٹرمپ نے ریڈ کارڈ دکھا دیا

August 30, 2018

فٹبال میچ کے دوران ریفری کھلاڑی کو وارننگ دینے کے لیے یلو کارڈ جب کہ میدان سے نکالنے کے لیے ریڈ کارڈ دکھاتے ہیں ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا کے صدر کی بات سنی تو صحافیوں کو ریڈ کارڈ دکھا دیا۔