مکہ مکرمہ میں شدید طوفان سے خیمے اکھڑ گئے

Samaa Web Desk
August 20, 2018

مکہ مکرمہ میں گزشتہ رات شدید طوفان کے باعث خیمے اکھڑ گئے جبکہ خانہ کعبہ کا غلاف بھی اپنی جگہ سے ہٹ گیا۔ واقع میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ ویڈیو دیکھیں