عمران خان کی وزیراعظم کا حلف لینے کی ویڈیو

Samaa Web Desk
August 18, 2018

نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے عہدے کا حلف کیسے اٹھایا؟ عمران خان نے سیاہ رنگ کی شیروانی پہن کر وزیر اعظم پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر حلف نامے میں موجود کچھ الفاظ کی ادائیگی پر عمران خان بار بار اٹکے،تاہم اس تمام عرصے میں عمران خان کے چہرے پر خوشگوار مسکراہٹ  بھی چھائی رہی۔