لاہور میں ڈکیتی کی فوٹیج

Samaa Web Desk
August 16, 2018

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں ڈکیتی واردات کی فوٹیج منظر عام پر آگئی، 2 مسلح ڈاکوؤں نے سرعام گاڑی کو روکا اور لوٹ مار شروع کردی۔ ویڈیو دیکھیں۔