رکن سندھ اسمبلی نے اداکارہ میرا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Samaa Web Desk
August 15, 2018

پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ذوالفقارعلی شاہ کو انگریزی میں حلف اٹھانا مہنگا پڑگیا، اینڈ ۔ آئی ۔ دا کے چکر میں ایسے پھنسے کے حلف نامہ ہی طویل ہوگیا ۔ کیا ہوا آئیے دیکھتے ہیں