یہ وطن تمہارا ہے، کی سِتار پر حیران کن دھن

Samaa Web Desk
August 14, 2018

فیصل آباد کے سِتار نواز اجمل گردیزی نے آزادی کا جذبہ بڑھا دیا، مشہور ملی نغمہ ’’یہ وطن تمہارا ہے‘‘ کی دھن سِتار پر ایسی بجائی کہ سب حیران رہ گئے۔