جشن آزادی کے رنگ زمین سے آسمان تک

Samaa Web Desk
August 14, 2018

میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کردوں، کروڑوں پاکستانی وطن عزیز کی محبت کے جذبے سے سرشار ہیں، زمین سے آسمان تک اور سوشل میڈیا کی دنیا تک، ہر جگہ جشن آزادی کے رنگ نظر آرہے ہیں۔ تفصیلات اس میں دیکھیں۔