گرجنے برسنے والے جیل جا کر بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟

گرجنے برسنے والے جیل جا کر بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟

Samaa Web Desk
August 10, 2018

 

ویسے تو بڑے گرجتے برستے ہیں لیکن جب جیل جائیں تو بیمار ہوجاتے ہیں، ہمارے سیاستدانوں اور بااثر شخصیات میں یہی ایک بات ملتی جلتی ہے، کون کون کب کب جیل جا کر بیمار ہوا تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔