گئی بھینس کنویں میں، ویڈیو دیکھیں

گئی بھینس کنویں میں، ویڈیو دیکھیں

Samaa Web Desk
August 10, 2018

گئی بھینس پانی میں تو سُنا تھا لیکن لاہور میں تو گئی بھینس کنویں میں، 10 من وزنی بھینس 3 فٹ چوڑے کنویں میں کیسے گری اور کیسے نکالا گیا، تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔