اجلاس میں سگریٹ نوشی، خاتون سینیٹر کا تبصرہ

August 10, 2018

سینٹ قائمہ کیمٹی کے اجلاس میں سینیٹر رضا ربانی اور حاصل خان بزنجو کش پر کش لگاتے رہے اور کیمٹی چیئر پرسن عائشہ رضا سمیت دیگر اراکین خاموش رہے ۔

سینیٹر کلثوم پروین کہتی ہیں پہلی مرتبہ کسی اجلاس میں ایسا ہوا ہے ۔ شاید دونوں ارکان فرسٹیشن کا شکار ہیں ۔