عابد شير علی کے بيان پر زرتاج گل پھٹ پڑيں

عابد شير علی کے بيان پر زرتاج گل پھٹ پڑيں

Samaa Web Desk
August 9, 2018

خواتین کے چہروں پر میک اپ کا کریڈٹ بھی نوازشریف کو جاتا ہے،سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں عابد شیر علی نے کہا کہ اب لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی، گرمی میں میک اپ رہتا ہے، عابد شیرعلی کے بیان پر زرتاج گل پھٹ پڑیں