لاہور کی خوبصورت عمارتیں بنانے والے کی آخری آرامگاہ

August 9, 2018

قیام پاکستان سے پہلے لاہور شہر میں خوبصورت عمارتیں بنانے میں سر گنگا رام کا نام سرفہرست ہے ۔

ان کی آخری آرام گاہ بھی لاہورمیں موجود ہے مگر حکام کی توجہ نہ ہونے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔

تہمینہ احمد کی رپورٹ ۔

 
 
 

ضرور دیکھئے