پولیس اہلکار کی بدمعاشی

August 8, 2018

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس اہلکار کی بدمعاشی۔ مفت کی حلوہ پوری کھانے پہنچا ۔ دکاندار نے پیسے مانگے تو تھپڑ جڑ دیا ۔

سماء کے نمائندے کے مطابق، پولیس اہلکار مفت کی حلوہ پوری کھانے لیاقت آباد ڈاکخانے پر واقع دکان پر پہنچا، دکاندار نے پیسے مانگے تو اسے تھپڑ جڑدیا۔

پولیس اہلکار نے غصے میں حلوہ پوری بھی پھینک دی۔