میری کوئی لیڈیز مہم نہیں، شیخ رشید کی صحافیوں سے دلچسپ گفتگو

Samaa Web Desk
August 7, 2018

آئے تو تھے کراچی والوں کا شکریہ ادا کرنے مگر پریس کانفرنس سے پہلے شیخ صاحب بھرپور موڈ میں نظر آئے، صحافیوں کے مزے مزے کے سوالوں کے خوب چسکے لے کر جوابات دیئے، صحافی بھی ٹھٹھے مار کے ہنستے رہے، غیر رسمی گفتگو میں شیخ رشید کیا کہتے رہے، آپ بھی سنیے۔