خيبرپختونخوا کی تاريخ بدلنے والی ہے ؟

July 21, 2018

خیبرپختونخوا کی تاریخ بدلنے والی ہے ؟ ہمیشہ نئے چہرے کا انتخاب کرنے والے ووٹرز کیا اس بار تبدیلی لائیں گے یا تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کو ہی منتخب کریں گے، مقامی انگریزی جریدے کے حالیہ سروے نے بڑے فیصلے سے پہلے کیا فیصلہ سنایا ہے ؟ رپورٹ میں دیکھتے ہیں ۔