لاہور میں حالات معمول پر آگئے

Zarmeena Khan
July 14, 2018

لاہور میں گزشتہ روز کی ہنگامہ آرائی کے بعد حالات معمول پر آگئے ہیں، کنٹیرز ہٹا کر راستے کھول دیئے گئے ہیں، شہر کی صورتحال زرمینہ خان کی رپورٹ میں دیکھیں۔