شیخ رشید ووٹرزکورام کرنے کیلئے روٹیاں لگانےلگے

Samaa Web Desk
July 12, 2018

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے راولپنڈی میں انتخابی مہم کے دوران انوکھا انداز اپنا لیا۔ووٹرز کو رام کرنے کے لیے تندور پر روٹیاں لگانے لگے۔