مسلم لیگ ن کا کارکنان کی گرفتاریوں پر احتجاج

July 12, 2018

لاہور میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کی اپنے قائد نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں سے قبل پولیس نے گرفتاریاں شروع کر دیں جس پر کارکنان نے مختلف تھانوں کے باہر احتجاج کیا۔ ویڈیو دیکھیں