جلسوں میں سیاسی رہنماؤں کے نرالے انداز

Samaa Web Desk
July 11, 2018

جلسوں میں خوشگوار موڈ میں نظر آنے والے شہباز شریف آج لاہور جلسے میں کچھ اُکھڑے اُکھڑے دکھائی دیئے، کارکنان کو چپ کرانے کیلئے ہاتھ جوڑ دیئے الیکشن کی تاریخ بھی غلط بتائی۔ ادھر عمران خان کی زبان بھی لڑکھڑا گئی۔ دونوں کیا کہتے رہے آپ بھی سنیں۔