نوازشريف کا ممکنہ استقبال روکنے کا مشن، لاہور ميں کنٹينرز کي پکڑ دھکڑ شروع

Samaa Web Desk
July 11, 2018

نوازشریف کا ممکنہ استقبال روکنے کے لیے لاہور میں ٹریفک پولیس حرکت میں آگئی، راستے بند کرنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی۔ تفصیلات بتارہے سما کے نمائندے ریاض احمد