فیصل آباد میں ن لیگ کی کارنر میٹنگ رقص کی محفل میں تبدیل

Samaa Web Desk
July 11, 2018

کارنر میٹنگ یا رقص کی محفل فیصل آباد میں ن لیگ کے انتخابی دفتر پر محفل سجائی گئی، دفتر میں این اے 107 سے ن لیگی امیدوارحاجی اکرام انصاری اور پی پی 112 سے طاہر جھیل کے بینرز اور پوسٹرز بھی آویزاں ہیں ، کارکنان اور ووٹرز ڈانس سے محظوظ ہوتے رہے