مفتاح اسماعیل کا انوکھا بیان، کراچی کیلئے دعا یا بد دعا

July 11, 2018

دعا یا بد دعا؟، مفتاح اسماعیل کراچی کو کونسا لاہور بنانا چاہتے؟، ایک طرف کراچی کو بہتر بنانے کے دعوے، وعدے تو دوسری طرف کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران لاہور میں بارش سے متعلق سوال پر عجب ہی کہہ گئے، بولے یا اللہ کراچی بھی لاہور جیسا ہوجائے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔