سابق ایم پی اے کے متحدہ رہنماؤں پر سنگین الزامات، آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی

July 11, 2018

ایم کیو ایم میں اختلافات ختم ہونے کا ڈرامہ بے نقاب، کون کس کا چہیتا اور کس نے کتنے نوٹ بٹورے، سماء نے ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے عظیم فاروقی کی آڈیو ریکارڈنگ حاصل کرلی، وہ کس کس پر الزامات کی بوچھاڑ کررہے ہیں، اس ویڈیو میں دیکھیں۔