این اے 110 فیصل آباد کی کہانی ووٹر کی زبانی

Samaa Web Desk
July 11, 2018

فیصل آباد کے شہری طاہر سردار سماء کے ہزار ووٹرز کا حصہ ہیں، این اے 110 کے رہائشی طاہر سردار اپنے حلقے کی کہانی سنا رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں۔