دونوں ہاتھوں سے معذور امیدوار بلاول کے مقابلے پر

Imran khan
July 11, 2018

ویسے تو انتخابات کا موسم آتے ہی ہر کوئی اپنی قسمت آزما رہا ہے، ایسے میں ملاکنڈ کے سیاسی میدان میں دونوں ہاتھوں سے محروم امیدوار بھی کود پڑا ہے، جس کا مقابلہ ہے بلاول بھٹوزرداری سے۔ عمران خان کی رپورٹ دیکھیں۔