اڈیالہ جیل کا ہر طرف شور

July 11, 2018

اڈیالہ جیل کا شور کئی بار مچا، شریف خاندان کی منزل اڈیالہ جیل ہوگی، اپوزیشن نے کئی بار یہ نعرہ دہرایا، کس نے کیا کہا اس ویڈیو میں دیکھیں۔